معدنی نمک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کان سے نکالا جانے والا نمک، قدرتی نمک جو پہاڑوں یا زمین سے نکلتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کان سے نکالا جانے والا نمک، قدرتی نمک جو پہاڑوں یا زمین سے نکلتا ہے۔